اسلام ناب محمدی

ساخت وبلاگ
فکر اقبال سے رو گردانی آخر کب تک ؟؟؟؟؟؟ کل ہی طاغوت بزرگ امریکہ نے ایرانی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سابقہ دس سالہ پابندیوں کی توسیع کر دی ۔ رھبر معظم انقلاب نے پہلے ہی اپنے نمائندوں کو کہہ دیا تھا کہ یہ طاغوت قابل اعتماد نہیں بلکہ عہد شکن ہے مگر نمائندگان نے ایک نہ سنی اور امریکی طاغوت کے ساتھ مذاکرات و نشست و بر خاست پر خوش ہوتے رہے ۔بالکل یہی حال پاکستان میں ہے ۔پاکستانی طاغوت انتہائی ناقابل اعتماد ہے بد عہد ہے ۔ نیشنل ایکشن پلان نہیں بلکہ طاغوتی ایکشن پلان ہے جو قوم کے ساتھ دھوکہ و سراسر ظلم و نا انصافی ہے ۔ پاکستانی قوم نام نہاد قانون کی پیروی کرتے ہیں اور اس کا احترام بھی کرتے ہیں مگر طاغوتی گماشتوں نے اس قانون و ریاست کو درندوں کی شکار گاہ بنایا ہوا ہے ۔ اب ملت کو بیدار ہونا چاہیے اور اقبال کے راہ نجات کو اپنانا چاہیے ۔جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو  اسلام ناب محمدی...
ما را در سایت اسلام ناب محمدی دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : eislam-e-naba بازدید : 283 تاريخ : پنجشنبه 18 آذر 1395 ساعت: 20:44